the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ گن کنٹرول پالیسی کاساتھ نہ دینےوالےکسی امیدوارکی حمایت میں نہیں کروں گا۔

امریکی صدر کہتے ہیں کہ گن کنٹرول پالیسی کےمخالف ڈیموکریٹ



امیدوارکی مہم نہیں چلاؤں گا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدارتی امیدواروں کوگن لابی کےجھوٹ کےخلاف کھڑاہوناچاہیے۔

امریکی صدر بارک اوباما نےامریکی اخبارنیویارک ٹائمز کے لیے کالم میںاپنی بات کا اظہارخیال کیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.